بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4900 روپے بڑھ کر202000پر آگئے۔ دس گرام سونے کی قیمت 173182 روپے ہوگئی۔