انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیل کا غزہ میں نقل مکانی کرنے والوں پر دھوکہ، 70 فلسطینی شہید

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ایئرفورس نے نقل مکانی کرنے والوں کو دھوکہ دے کر ان پر وحشیانہ بمباری کردی۔

یہ قتل عام صلاح الدین اسٹریٹ پر ہوا جن میں خواتین اور بچوں کی خون آلود لاشیں دیکھی جاسکتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button