پاکستانتازہ ترینسیاست

ملک بھر میں احتجاج، کراچی میں فلسطین مارچ

مارچ میں بڑی تعداد میں شہری فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شریک ہیں۔

اسرائیل کی جارحیت کے خلاف نعروں کے ذریعے غم و غصے کا اظہار اور ہاتھوں میں جماعت اسلامی اور فلسطین کے پرچم اٹھائے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button