انٹر نیشنلتازہ ترین

غزہ میں فوجی کارروائیاں بند کروائی جائیں؛ سعودیہ کا امریکا سے مطالبہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچے۔

ملاقات میں ولی عہد نے غزہ میں صورت حال کو پُرسکون رکھنے اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے سمیت استحکام اور بحالی کے کاموں پر زور دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button