پاکستانتازہ ترینسیاست

نہتے شہریوں پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، عالمی برادری سے مداخلت  کا مطالبہ، شہباز شریف

شہباز شریف نے  اسرائیلی حملوں سے بچوں سمیت 2 ہزار سے زائد شہادتوں پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اور سلامتی کونسل فلسطینیوں کے زندہ اور آزاد رہنے کے مسلمہ قانونی حق کا تحفظ اور پاسداری کو یقینی بنائے ، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کراتی تو آج یہ حالات پیدا نہ ہوتے۔

صیہونی ریاست دہائیوں سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔

اسپتالوں، اسکولوں اور عام آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنانا جنگ نہیں کھلا ظلم وبربریت ہے، دنیا ظلم پرتماشائی نہ بنے بلکہ بے گناہ انسانوں کا قتل عام رکوانے کے لیے عملی اقدام کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button