محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پیر اور منگل کو شہر میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں پر اثرانداز ہورہا ہے۔
مغربی سلسلے کے اثرات کے سبب اتوار کو شہر میں کہیں مطلع جزوی ابرآلود اور کہیں صاف رہا۔