انٹر نیشنلتازہ ترین
اسرائیل کی مصر کے راستے غزہ کے لیے امداد کی اجازت

اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ مصر کے راستے غزہ کی پٹی میں آنے والی امداد کا راستہ نہیں روکا جائے گا۔
یہ اعلان امریکی صدر جوبائیڈن کے دورے اور اتحادی ممالک کی جانب سے بڑھتے ہوئے دباؤ کے بعد کیا ہے۔
اپنے یرغمال شہریوں کی رہائی تک اسرائیل اپنی سرزمین سے غزہ کی پٹی کو کسی انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت نہیں دے گا۔







