انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی: دنانیر

دنا نیر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ‘ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کے بچوں کے درمیان ہے’۔
شدید ردعمل دیتے ہوئے دنا نیر نے کہا کہ ‘میں اپنی زندگی میں کبھی یہ ٹوئٹ نہیں بھولوں گی اور نہ ہی اس دنیا کو بھولنے دوں گی کس طرح اسرائیلی قاتل حکومت معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے’۔







