
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی پی ڈی ایم صدر مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی ۔
آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر فاتحہ خوانی بھی کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔







