پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویز الہیٰ اینٹی کرپشن حکام لاہور کے حوالے

 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے پرویز الہیٰ کو تفتیش کے لیے حوالے کرنے کی درخواست دائر کی گئی

اینٹی کرپشن حکام نے عدالت سے پرویز الہی کا راہداری ریمانڈ مانگا۔

جج ابو الحسنات ذولقرنین نے درخواست منظور کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا. ٹیم پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے لے کر روانہ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button