پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف کا سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

نواز شریف دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کریں گے، سیاست دان اپنے اور ملک کے مسائل کا حل خود ہی نکال سکتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت بھی کی گئی۔

نواز شریف ملک کے چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button