
صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں عمائدین اور زعما سے اپنے خطاب میں کہا کہ کراچی سے کشمیر تک پاکستان پیپلزپارٹی ایک زندہ حقیقت ہے اور عوام کی حمایت سے حکومت قائم کرے گی۔
صدر زرداری نے آئندہ عام انتخابات اور سیاسی حکمت عملی سے متعلق تجاویز کو سنا۔







