پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم: انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی

چیف الیکشن کمشنر کی نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اعلامیہ بھی جاری کیا ہے۔ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ ’الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کیلیے تمام ضروری تیاری کرلی ہے۔
الیکشن میٹریل کی چھپائی کا کام بھی آخری مراحل میں ہے۔

نگراں وزیراعظم نے عام انتخابات کے انعقاد کیلیے پھر حکومتی تعاون، فنڈز اور سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button