پاکستانتازہ ترینسیاست

صنم جاوید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کینٹ کچہری میں صنم جاوید کی پانچویں مقدمے میں گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ شبیر احمد جوئیہ کے روبرو ہوئی، عدالت نے صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

گزشتہ روز صنم جاوید کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد جیل ہی سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

5 Comments

  1. Store operated Ca 2 current and TRPV6 channels in lymph node prostate cancer cells priligy The latter both benefit from the potential to offer full facilities based quad play services, nascent in other markets and not currently a feature of the German market, which could however yet prove an advantage

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button