اسلام آباد کی نیب کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میاں نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے۔
احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں نواز شریف کی جائیدادیں واپس کرنے کا حکم جاری کیا۔