انٹر ٹینمنٹتازہ ترین

’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے

اداکار نے ایکس پر فلم کے دو نئے پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ بنا ایسی فیملی کے کیسی ہوگی دیوالی اور کیسا ہوگا نیو ایئر؟

شاہ رخ خان نے مزید لکھا کہ اصلی مزہ ساتھ چلنے، ساتھ رکنے میں ہے، ڈنکی کی پوری دنیا ہے یہ الو دے پٹھے۔

’ڈنکی‘ کا پہلا ٹیزر آچکا ہے اور فلم کرسمس کے موقع پر پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button