پاکستانتازہ ترینسٹی

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوارجاں بحق

فصیلات کے مطابق حادثے کے شکار زخمیوں اور متوفین کی لاشوں کو عباسی شہید ہسپتال پہنچایا، ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 28 سالہ احسن اور 27 سالہ زوہیب 40 سالہ ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ایس ایچ او گڈاپ سٹی زوار حسین نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے پیش آیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کر کے ڈمپر اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button