پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔
بیان اُس وقت سامنے آیا ہے مسلم لیگ (ن) جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے ساتھ اتحاد بنانے جارہی ہے۔
انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد بالخصوص مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف بیان بازیوں کا سلسلہ جاری ہے۔








I was reading some of your content on this site and I
believe this website is rattling instructive!
Keep on posting.Raise range