پاکستانتازہ ترینکھیل

سابق کرکٹرز بددعائیں کرتے ہیں پاکستان ہار جائے، رمیز راجہ

رمیز راجہ نے کہا ہمارے سابق کرکٹرز بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ ان سے زیادہ کرکٹ کی کسی کو سمجھ نہیں ہے۔ یہ دعائیں کررہے ہوتے ہیں کہ پاکستان ٹیم ہارے۔

جب تک ہم اس رویے کو ختم نہیں کریں گے ہمیشہ پاکستان ٹیم دباؤ میں رہے گی۔

رمیز راجہ نے کہا اب انکوائری ہوگی کچھ سابق کھلاڑیوں کو بلایا جائے گا اور کچھ صحافی جن کو کرکٹ کا کچھ پتا نہیں وہ بھی آجائیں گے اپنا ایجنڈا لیکر۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button