پاکستانتازہ ترینسیاست

اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اینٹی کرپشن صوابی نے اسد قیصر کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا۔

اسد قیصر کی عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

دوران سماعت اسد قیصر کے وکیل ارشد ایڈوکیٹ نے کہا کہ اسد قیصر کو جوڈیشل کرنے کے بعد اب ہم اینٹی کرپشن کورٹ میں ضمانت کے لئے درخواست دینگے. عدالت نے اسد قیصر کو گجوخان میڈیکل کالج صوابی میں کرپشن کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button