وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی ایپکس کمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیے کے مطابق دوست ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں آرمی چیف، وزراء اور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران کی شرکت کی۔