سٹیسیاست

سابق ایم این اے سہیل شوکت بٹ کا گاؤں پماں و ڈیرہ نمبر دار کا دورہ

آصف علی نمبر دار ، صدیق نمبر دار ،شفیق نمبر دار نے پرجوش استقبال کیا

لاہور (خبر نگار)پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق ایم این اے سہیل شوکت بٹ نے زو ہیب شوکت بٹ کے ہمراہ گاؤں پماں اور ڈیرا نمبردار کا دورہ کیا جہاں آصف علی نمبردار ،صدیق نمبردار ، شفیق نمبردار سمیت عوام کی کثیر تعداد نے ان کا پرجوش استقبال کیا جہاں انہوں میں عوام الناس کے مسائل سنے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آکر آپ کے تمام مسائل حل کرے گی اور ملک میں معاشی استحکام لائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن ) واحد پارٹی ہے ملک سمیت عوام الناس کے مسائل سے آگاہ ہے ۔ سہیل شوکت بٹ اور زوہیب شوکت بٹ نے شایان شان استقبال پر
آصف علی نمبردار ،صدیق نمبردار ، شفیق نمبردار کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button