پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں 4200روپے کی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  24قیراط کے تولہ سونے کی قیمت 4200روپے کی کمی سے 219400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 188100روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 2600روپے  اور دس گرام چاندی کی قیمت 2229.08روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button