انٹر نیشنلتازہ ترین
ڈنمارک: قرآن پاک کی توہین پرقید اور جرمانہ کاقانون منظور

قانون کے مطابق عوامی مقامات پر قرآن مجید سمیت کسی بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی، نذر آتش کرنے یا اُس کو پھاڑنے والے شخص کو دو سال قید اور جرمانہ یا پھر دونوں سزائیں ہوں گی۔
مسلم دنیا میں ہونے والے شدید احتجاج کے بعد یورپی ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر پابندی کا قانون منظور کیا گیا ہے۔
179 رکنی پارلیمان میں بل کی حمایت 94 اور مخالفت میں 77 ووٹ آئے۔







