
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات نے لاہور میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد عبد القدوس بزنجو،اور اہم سیاسی شخصیات سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
صدر آصف زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والی بلوچستان کی سیاسی شخصیات کو خوش آمدید کہا۔







