انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

عالیہ بھٹ اور کپل شرما کی کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ رقص

عالیہ بھٹ نے ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ کپل شرما بھی موجود تھے۔

عالیہ اور کپل نے کینسر میں مبتلا بچوں کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کیلئے ان کے ساتھ رقص بھی کیا۔

عالیہ بھٹ اپنی تازہ فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظر آئیں تھیں اور ساتھ ہی ’ہارٹ آف اسٹون‘ کے ساتھ ان کا ہالی وڈ ڈیبیو بھی ہوا ہے۔

دوسری طرف کپل شرما اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کامیڈی کے نئے شو کر لے نیٹ فلکس پر واپس آرہے ہیں اور اس کا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button