
ہائیکورٹ میں کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست گزار نے کہا کہ بچوں کو جیل میں نہ رکھا جائے۔
عدالت نے ہدایت کی کہ میں نے پچھلی بار بھی ہدایت کی تھی کہ ایس ایچ او ہی بچوں کی ضمانت لے کر چھوڑ دیں، آپ چھوٹے بچوں کا کریمنل ریکارڈ نہ بنائیں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچوں کو حوالات میں نہ رکھا جائ۔
کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی۔







