لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے 9 ایڈیشن کی ڈرافٹنگ سے قبل کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال نے فرنچائز کے نئے کپتان کے نام کا اعلان کیا۔
عماد وسیم کی جگہ شان مسعود کو کپتانی کا عہدہ دیا گیا ہے۔