پاکستانتازہ ترینسیاست

سائفر کیس: ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔

ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی پیش ہوئے اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سیکشن 14 کے تحت ٹرائل خفیہ رکھنے کی درخواست کی۔ سیکشن 14 اے کے تحت سماعت ان کیمرہ ہونی چاہیے۔

عدالت نے پراسیکیوشن کی 14 اے کے تحت دائر درخواست منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ سائفر کیس کی آئندہ سماعت ان کیمرہ ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button