
ڈے کئیر سنٹر میں بچوں کی تربیت، پرورش اور دیکھ بھال کیلئے ہر سہولت دستیاب ہو گی۔ آئی جی پنجاب نے پولیس لائنز ویلفیئر ہسپتال میں ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو طبی سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا، محکمہ صحت کے تعاون سے پولیس ویلفیئر ہسپتال میں سپیشلسٹ کنسلٹنٹس، جدید طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، آئی جی پنجاب
لاہور (خبرنگار، کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کا دورہ کیا اور پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے زیر تعمیر ڈے کئیر سنٹر کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈے کئیر سنٹر کے تعمیراتی کاموں کو ٹائم لائن کے اندر مکمل کرنے کا حکم دیا۔ آئی جی پنجاب نے کہاکہ ڈے کئیر سنٹر میں لیڈی پولیس افسران و اہلکاروں کے کم سن بچوں کی بہترین نگہداشت کی جائے گی اوربچوں کی تربیت، پرورش اور دیکھ بھال کیلئے ہر سہولت دستیاب ہو گی،لائن میں تعینات پولیس ملازمین ڈے کئیر سنٹر میں بچوں کو داخل کروا کر بغیر کسی پریشانی اپنے پیشہ ورانہ فرائض سر انجام دے سکیں گی۔
پولیس لائنز دورے کے موقع پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ویلفیئر ہسپتال میں ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو طبی سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا،آئی جی پنجاب نے کہاکہ محکمہ صحت کے تعاون سے پولیس ویلفیئر ہسپتال میں سپیشلسٹ کنسلٹنٹس اورجدید طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے جس سے ہیلتھ مسائل سے دوچار ملازمین کوبہترین علاج معالجے کی خصوصی سہولت حاصل ہورہی ہے، آئی جی پنجاب نے کہاکہ تمام پولیس فورس کی ہیلتھ سکریننگ و ویکسی نیشن کروائی گئی ہے، ڈاکٹر عثمان انور کی علاج معالجے کیلئے آئے ملازمین اور ڈاکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈ بیک لیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ پولیس ملازمین کی ہیلتھ اینڈ ویلفیئرمشن ہے، اے آئی جی آپریشن ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی، ایس پی ہیڈ کوارٹرز حسن جاوید بھٹی سمیت سینئر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔








roxy casino
References:
https://gaiaathome.eu
food steroids
References:
urlscan.io
References:
Vegas palms casino
References:
https://photo-marriage.com/archives/1241
References:
Roulette betting strategy
References:
https://graph.org/Lucky-Green-Casino-Best-Slots–Bonuses-04-20
References:
Crown Casino Rocket live casino baccarat online
References:
Casino software
References:
https://casino-joe-pesci.online-spielhallen.de/
References:
Mobile online casino
References:
https://casino-venetian-macau.online-spielhallen.de/
References:
Braunschweig
References:
https://n1-casino-no-deposit-promo-code.online-spielhallen.de/
References:
Gelsenkirchen
References:
https://guts-casino-bonus-ohne-einzahlung.online-spielhallen.de/
References:
Krefeld
References:
https://fortune-casino.online-spielhallen.de/
References:
Aachen
References:
https://ice-casino-bonus-code.online-spielhallen.de/
References:
Boardwalk casino
References:
https://jobcop.ca/employer/best-payid-pokies-australia-2026-fast-withdrawals/
References:
Lucky red casino meeting2up.it
References:
Bet365 casino http://kikijobs.com/
References:
Diamond joes casino neue-online-casino-bonus-ohne-einzahlung-2025.online-spielhallen.de
References:
Merkur online spielhalle https://silver-oak-casino.online-spielhallen.de