پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آور صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا۔ آصف زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کا نام بطور امیدوار وزیراعظم پیش کیا جسے سی ای سی نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر اور سی ای سی ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری نے مجھے وزیراعظم کےعہدے کیلیے نامزد کیا ہے، وہ یہ ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ8 فروری کو انتخابات پتھر پر لکیر ہیں،ن اور تحریک انصاف اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، میں غریب عوام کی نمائندگی کرتا ہوں۔

پہلے ہم سیاستدانوں کو جمہوریت اور آئین کے مطابق ڈھلنا ہو گا پھر اداروں سے جمہوریت اور آئین پر عملدرآمد کی توقع کرنی چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button