پاکستانتازہ ترینسیاست

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا بنی گالہ کو سب جیل کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی اپنی قید کی سزا بنی گالہ میں ہی کاٹیں گی۔

چیف کمشنر کی جانب سے نوٹیفکیشن سی پی سی 1860 کے سیکشن 541 کے تحت کیا گیا۔ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button