پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسروڈپٹی کشمنر حسن وقارچیمہ نے پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے شہر کا امن متاثر ہوسکتا ہے۔

این اے 56  راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار ریاض نے درخواست مسترد کیے جانے پر کہا ہے کہ یہ عوام سے خوف کی علامت ہے۔ پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی لیاقت باغ میں جلسے کر چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button