پاکستانتازہ ترینسیاست

خیبر پختون خوا اسمبلی: اکثریت پر تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی برتری

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔

لوئر دیر سے آزاد امیدوار ہمایوں خان 31 ہزار 346 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار ساجد خان 41 ہزار 489 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

ن لیگ کے محمد روشاد خان 17 ہزار 172 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار منیر حسین 35 ہزار 74 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button