انٹر نیشنلتازہ ترین

بھارت: مدرسہ مسمار؛ 4 مسلمان جاں بحق

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک مدرسے کو منہدم کردیا گیا۔

مدرسے کو بلڈوز کرنے کے وقت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

پولیس کی فائرنگ سے مظاہرین میں اشتعال پھیل گیا اور دیگر علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس پر بنبھول پورہ ضلع میں کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ معطل کر دیں۔

پولیس کی فائرنگ میں 4 مسلمان جاں بحق اور 260 سے زائد زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button