پاکستانتازہ ترینسیاست

کراچی: پیپلز پارٹی نے12 مئی کی یاد تازہ کردی، مالانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جے یو آئی کے پرامن کارکنوں پر پولیس لاٹھی چارج اور شیلنگ سے پیپلز پارٹی کی اصلیت سامنے آگئی ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کو یرغمال بناکر جے یو آئی کے نہتے کارکنوں کو غنڈہ گردی کے زریعے روکنا چاہتی ہے۔ جمعیت علماء اسلام شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتی ہے۔

عام انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی، جمعیت علما اسلام، تحریک انصاف و دیگر جماعتوں نے ہفتہ کو سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ایوان کے گھیراؤ کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button