پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

حسن علی پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

حسن علی نے بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں۔

حسن علی نے یہ کارنامہ اپنے پی ایس ایل کیریئر کے 76 ویں میچ میں انجام دیا۔ وہاب ریاض کو پی ایس ایل کی تاریخ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button