انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کو سرکس قرار دے دیا

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مہنگے ترین پلیئر مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس قرار دے دیا، وہ 8 برس بعد ایونٹ میں شریک ہورہے ہیں۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اسٹارک کی خدمات ریکارڈ ساڑھے 24 کروڑ بھارتی روپے میں حاصل کرلی ہے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button