پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطل

ہائی کورٹ میں ڈی سی اسلام آباد و دیگر کی سنگل بنچ کے توہین عدالت سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل نے بتایا کہ ڈی سی راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد شہریار آفریدی کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کیا تھا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ آرڈر کرتی ہے کہ گرفتار نہیں کرنا تو پھر بھی گرفتار کرلیا جاتا ہے، جب توہینِ عدالت کی کارروائی ہوتی ہے تو معافیاں مانگتے ہیں۔

ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد و دیگر کی سزاؤں کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button