
صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے دی۔ ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے صنم جاوید کے کاغزات نامزدگی کو مسترد کرنے کو کالعدم قرار دیدیا۔
خیال رہے کہ امیدوار نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ صنم جاوید اس وقت اسیر ہیں ۔








**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.