
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں۔ زندگی کبھی کبھی آپ کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے کا موقع دیتی ہے۔
پی سی بی نے مجھے عزت دی، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی دستیابی دیتا ہوں۔
محمد عامر نے کہا ملک کے لیے فیصلے پر نظر ثانی کی، پاکستان کی شرٹ پہننا ہمیشہ سے بڑی خواہش رہی ہے اور رہے گی۔






