پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ، پمز اسپتال میں داخل

اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی پسلیوں میں فریکچر ہے اور ان کی آنکھ کے اوپر چوٹ کا نشان ہے، امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں۔ پرویز الٰہی کو افسر وارڈ میں کمرہ نمبر 15 آلاٹ کر دیا گیا۔

اڈیالہ جیل کے باتھ روم میں گرنے کی وجہ سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو متعدد چوٹیں آئی تھیں۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button