
ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آج اپیل سماعت کے لیے مقرر ہے؟ اپیل شروع نہیں کریں گے اگر آپ چاہتے ہیں تو سزا معطلی پر دلائل دے دیں۔ وکیل علی ظفر نے کہا کہ ہم سزا معطلی کی بجائے مرکزی اپیل پر دلائل دیں گے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ سائفر کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے جو کچھ دنوں میں مکمل ہو جائے گا، توشہ خانہ کیس آج سن کر کل سماعت کے لیے نہیں رکھ سکتے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نیب پراسیکیوٹر سے پوچھا کہ کیا نیب سزا معطلی پر کوئی موقف پیش کرنا چاہتا ہے؟
نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے یہ سزا معطلی کا کیس ہے، ہمیں سزا معطلی پر کوئی اعتراض نہیں، تاہم اپیلیں ابھی نہیں سنی جاسکتیں۔
اس پر عدالت نے کہا کہ یہ نیب کا بڑا قابل تعریف مؤقف ہے، اس پر ہم سراہتے ہیں۔
عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ نیب پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں یہ سزا معطل کی گئی۔








are steroids bad for you if used properly
References:
lin-buckley.blogbright.net
References:
The Lab Restaurant Treasury
References:
https://graph.org/Skycrown-Casino-Your-Australian-Gaming-Hub-04-20
References:
Casino lisboa
References:
https://graph.org/Fair-To-Go-Casino—Online-Gambling-Excellence-04-20
References:
Hard rock casino
References:
https://f1-casino-20-euro-bonus.online-spielhallen.de/
References:
Evansville casino
References:
https://lincoln-casino.online-spielhallen.de/
References:
Bremen
References:
https://williamhill-casino.online-spielhallen.de/
References:
Bremerhaven
References:
https://casino-ignite.online-spielhallen.de/
References:
Roulette board
References:
https://gitea.fefello.org/rosar269735118/rosa1988/wiki/Best-PayID-Casinos-Australia-for-Instant-Transfers-2026
References:
Casino mit Paysafe Einzahlung casino online spielhallen