انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسیاست

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان مکمل ہونے کے بعد  ولی عہد کے دورے کو فائنل کیا جائے گا۔ دورے کے دوران سرمایہ کاری، تجارت سمیت مختلف شعبوں معاہدے کے جائیں گے۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button