
وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی ہدایت پر اسلام آباد کنونشن سینٹر میں شہدا کے اعزاز میں بڑی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
تقریب میں پاک فوج، پولیس، سیکیورٹی اداروں اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے شہدا کے خاندان مدعو ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف تقریب سے خطاب کریں گے اور اہم پالیسی بیان بھی دیں گے، بے حرمتی ان کی گوارا نہیں ہونے دینا اب دوبارہ نہیں کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔








Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!