انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

مردوں کی کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے بیٹسمین محمد وسیم پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

محمد وسیم نے اپریل میں اے سی سی پریمیئر کپ کے دوران مجموعی طور پر 269 رنز بنائے۔

خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

انکی قیادت میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے دوران میزبان ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button