پاکستانتازہ ترین

شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر بابر نیازی گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔

انکی نماز جنازہ میں پاکستان آرمی اور پاکستان ایئر فورس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ سینئر افسران و جوانوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشتگردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button