انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

چنئی میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ 2024 کے فائنل میں سن رائزز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پوری ٹیم 18.3 اوورز میں صرف 113 رنز ہی بنا سکی۔

جواب میں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے 114 رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 10.3 اوورز میں حاصل کر لیا۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز تیسری مرتبہ آئی پی ایل کی ٹرافی اٹھانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

5 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button