پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔

درخواست اشبا کامران نامی خاتون  نے دائر کی ہے جس میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم  نے ججوں کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button