پاکستانتازہ ترینکھیل

بابر اعظم نے T 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا

اوول گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم نے 36 رنز بنائے اور 4002 رنز اسکور کا عالمی ریکارڈ بنایا۔

بابر اعظم نے یہ سنگ میل 118 ویں ٹی 20 میچ میں حاصل کیا۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button